منصوبہ بند

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - منصوبہ باندھنے والا، لائحہ عمل کے مطابق کام کرنے والا (شخص)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - منصوبہ باندھنے والا، لائحہ عمل کے مطابق کام کرنے والا (شخص)۔